fbpx
Contact Us

Apply for installment

Step 1 of 7

14%
  • شرائط ذیل کی رو سے متذ کرہ اشیاء نہ تو فروخت کی جائیں گی اور نہ ہی اقساط فروخت کا کوئی معاہدہ کیا جائےگا, بلکہ یہ سامان شرائط ذیل کرایہ پر دیا جائےگا
    1. سامان مذکورہ کرایہ دار کے پاس سہولت کار کی امانت ہے اس پرکرایہ دار سے کسی قسم کے مالکان حقوق نہیں ہوں گے
    2. ۔ اپنی اشیاء وصول کرتے وقت خوب اچھی طرح تسلی کر لیں بعد میں مرمت طلب مال ہرگز واپس یا تبدیل نہیں ہوگا ۔ نیز گارنٹی شدہ اشیا کی فری سروس ورکشاپ میں ہی ہوگی۔
    3. قسط ہر ماہ کی 5 تاریخ کو تک سہولت کار پر خود جمع کروانہ ہو گئ۔ اگر کرایہ دار کسی بھی وجہ سے قسط 25 تاریخ ماہ رواں تک ادا نہ کرسکا تو سہولت کار کو اختیارہے کہ وہ سامان مذکورہ کو ظبط کرلے
    4. ڈلیوری کے بعد کسی بھی وجہ سے اشیاء کی واپسی کی صورت میں ادا شدہ رقم واپس نہیں ہوگی اور بطور کرایہ تصور ہوگی۔
    5. کرایہ دار مذکورہ اشیاءاپنے پاس ہی رکھے گا، اور نہ ہی کسی کو دے گا، اور نہ ہی فروخت کرے گا ایسا کرنے پر مالک کو اختیار یہ ہے کے وہ اشیاء پرقبضہ کرکے معاہدہ کرایہ داری تنسیخ کر دے
    6. مالک کی جانب سے کرایہ داری کی تنسیخ پر کرایہ دار پرلازم ہوگا کے ملکیت مزکورہ اپنے خرچ پر مالک کی متذکرہ بالا مقام تجارت سہولت کار پرلا کر مالک کو واپس کردے۔
    7. اگرکرایہ دار ایسا کرنے سے قاصر رہا تو مالک یا اس کے ایجنٹ یا ملازم یا کسی ایسے شخص کو جسے مالک اس کام پر معمور کرے اختیار ہوگا کہ اس مقام پر جہاں ملکیت مذکورہ موجود ہوگی یا اس کی موجودگی کا گمان ہو اور ملکیت مذکورہ پر قبضہ کر لے۔ ایسا کرنے پرکرایہ دار یا کسی دوسرے فرد کی جانب سے کسی مقدمہ یا کسی عدالتی یا غیرعدالتی ،کاروائی میں ماخوذ نہ کیا جائے گا
    8. معاہدہ ہذا سے متعلق مقدمات کی سماعت کیلئے صرف گوجرانوالہ کی عدالتیں ہی مجاز ہوں گی۔
Brand